خبر رساں ایجنسیوں روئٹرز اور اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے ٹرمپ سے ملاقات کے دوران وائٹ ہاؤس سے ایک فون کال پر اپنے قطری ہم منصب سے معافی مانگی۔
غزہ پر اسرائیلی حملہ
غزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے منتظمین اور فلسطینی حامی کارکنوں نے کہا کہ انہوں نے منگل کو متعدد ڈرون دیکھے، جنہوں نے بحری بیڑے کی کچھ کشتیوں کو نشانہ بنایا۔