غزہ کے شہری دفاع کے ادارے کے مطابق اسرائیل نے طلوع آفتاب سے شام تک پورے غزہ میں فضائی حملے کیے۔
غزہ پر اسرائیلی حملہ
عالمی یوم امن پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم فلسطین کے مقبوضہ علاقے اور انڈیا کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں جاری سنگین انسانی المیوں کو نظرانداز نہیں کرسکتے۔‘