پاکستان کے صوبہ پنجاب میں گذشتہ 13 برسوں یعنی 2011 سے 2023 کے دوران تین ہزار 480 افراد نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کیے جا چکے ہیں۔
غیرت کے نام پر قتل
گورنر بلوچستان نے کہا کہ ’غیرت نام پرقتل کے خلاف فوری قانون سازی وقت کی اہم ضرورت ہے، ملک بھر میں جہاں بھی عورت کا قتل ہوا ہے وہ ناحق ہوا۔‘