افغان طالبان حکومت کے ترجمان نے کہا کہ ’امارت اسلامیہ اس خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتی ہے اور اس بات کا اعادہ کرتی ہے کہ اپنی فضائی حدود، سرزمین اور لوگوں کا دفاع اس کا جائز حق ہے اور وہ مناسب وقت پر اس کا مناسب جواب دے گی۔‘
فضائی حملے
شہری دفاع کے مطابق گذشتہ رات سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 50 افراد قتل کر دیے گئے، جب کہ جمعرات اور بدھ کو یہ تعداد بالترتیب 50 اور 80 تھی۔