گلوبل صمود فلوٹیلا زندہ رہنے کی جدوجہد کا استعارہ ہے۔ یہ افراد طوفان میں کشتیِ نوح کی طرح انسانیت کی رہی سہی ساکھ بچانے نکلے ہیں، ان کی قدر کریں۔
فلسطین
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کو آگے بڑھانے کے لیے او آئی سی اور عرب ممالک کے اشتراک سے کیے گئے عملی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔