فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں امن سے متعلق 20 نکاتی منصوبے کی جزوی حمایت کے بعد جنگ بندی کے لیے یہ سفارتی اقدام اٹھایا جا رہا ہے۔
فلسطین
غزہ میں ریڈ کراس کی امدادی سرگرمیاں معطل ہونے سمیت شہر کے گرد فوجی محاصرہ مزید سخت کیا جا رہا ہے اور شہریوں کو ’آخری وارننگ‘ دی جا رہی ہے جب کہ گلوبل صمود فلوٹیلا کو بھی اسرائیلی دباؤ کا سامنا ہے۔