سال 2034 اور 2030 میں ہونے والے ان عالمی مقابلوں کے میزبان ممالک کے ناموں کا اعلان فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو نے ورچوئل کانگریس کے بعد کیا۔
فٹ بال
ناروے کپ میں ٹاپ سکورر رہنے والے سٹریٹ چائلڈ فٹ بالر کاشف شینواری پاکستان فٹ بال ٹیم میں جگہ بنانے کے خواہش مند ہیں۔