انجنیئرنگ کے طلبہ کی مدد سے تیار کی گئی اس گاڑی سے نئے ڈرائیونگ لائنسس حاصل کرنے والے امیدواروں کا تین منٹ میں گاڑی چلانے کا معیار پرکھا جائے گا۔
لائسنس
لبرٹی پولیس خدمت مرکز کے انچارج انسپیکٹر عمران فراز کے مطابق زیادہ تر افراد کو مسئلہ گاڑی کو پیچھے لاتے ہوئے پیش آتا۔