ایک ایسی دنیا میں جہاں سوشل میڈیا پر کھوکھلے جملے، ایموجی اور دل والے ری ایکشن معمول بن چکے ہیں اور ان کا اثر چند لمحوں میں غائب ہو جاتا ہے۔ وہ بات کچھ اور ہی ہوتی ہے جب آپ کسی کی آنکھوں میں دیکھ کر سچائی سے ان کا شکریہ ادا کریں۔
لندن
لندن کے مرکزی علاقے میں واقع ایک مشہور فائیو سٹار ہوٹل آتش زدگی کے بعد غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا گیا۔