امریکی تجارتی سربراہ نے پیر کو کہا کہ دونوں فریقین نے ان محصولات میں 115 فیصد پوائنٹس کی کمی پر اتفاق کیا جس کے بعد امریکی محصولات 30 فیصد اور چین کی جانب سے عائد کردہ ڈیوٹی 10 فیصد رہ جائے گی۔
محصولات
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پیر کو انڈیا کے چار روزہ دورے کا آغاز کر دیا۔ وہ یہ دورہ ایسے وقت میں جب انڈین حکومت فوری تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے اور امریکہ کی جانب سے ممکنہ سخت ٹیرف سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔