عمران بطور ہیڈ کانسٹیبل ایبٹ آباد کی ایک پولیس چوکی چھانگلہ گلی میں تعینات ہیں جہاں اپنی کم تنخواہ اور محدود سہولتوں کے باوجود وہ گلیات میں موجود جانوروں کے لیے مسیحا بھی بن گئے ہیں۔
مری
انگریز دور میں مری تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ بھی بنا مگر زیادہ لاگت کی وجہ سے اس پر عمل نہیں ہو سکا۔