پاکستان ریلویز کے حکام کے مطابق محکمے کے پاس اکٹھا ایک مہینے کا ایندھن خریدے کے فنڈز کی کمی ہے جس کے باعث ریل گاڑیوں کو چلانے کی خاطر پاکستان سٹیٹ آئل سے روزانہ تیل خرید رہا ہے۔
مسافر
لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کی جانب سے جاری شدہ بیان کے مطابق مسافروں کی طویل قطاروں، سامان میں تاخیر اور اس کی منسوخی جیسے واقعات کو محدود کرنے کے لیے رواں موسم گرما فی دن روانگی کے لیے مسافروں کی حد ایک لاکھ افراد تک محدود کر دی جائے گی۔