سوچوں کا محور سیاسی نظام کے مستقبل کی تبدیلیوں پر بھی ہے۔ اگر نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنیں گے تو این ایف سی ایوارڈ میں بھی، جو وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کرتا ہے، تبدیلیاں لانی ہوں گی۔
راولپنڈی پولیس نے منگل کو بتایا ہے کہ شہر کے مال روڈ پر سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کرنے والا شخص جوابی کارروائی میں مارا گیا جبکہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔