نقطۂ نظر

پاکستانی سیاست پر چھائی دھند

سوچوں کا محور سیاسی نظام کے مستقبل کی تبدیلیوں پر بھی ہے۔ اگر نئے صوبے یا انتظامی یونٹس بنیں گے تو این ایف سی ایوارڈ میں بھی، جو وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم کرتا ہے، تبدیلیاں لانی ہوں گی۔