اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کو آگے بڑھانے کے لیے او آئی سی اور عرب ممالک کے اشتراک سے کیے گئے عملی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔
مشرق وسطیٰ
واشنگٹن کے اندر کئی امریکی حکومتوں اوباما سے لے کر ٹرمپ، بائیڈن اور پھر ٹرمپ تک یہ شک اور بے چینی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے کہ نتن یاہو امریکہ کو ایران پر حملے کے لیے ورغلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔