تین سال سے جاری انڈی ان کیمپس پروگرام کے تحت انڈپینڈنٹ اردو کی ٹیم نے آذاد کشمیر یونیورسٹی میں طلبہ سے صحافت میں اخلاقیات پر بات کی۔
مظفر آباد
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ’ہم نے پوری دنیا کو باور کروایا کہ پہلگام واقعے کے بعد لگایا گیا جھوٹا الزام بہت بڑی سازش کا حصہ ہے جو خطے کے امن کو تباہ و برباد کر سکتا ہے۔‘