وزیرِاعظم شہباز شریف کے مطابق پاکستان اپنے برادر ملک سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں اشتراک کو مزید وسعت دینے کا خواہش مند ہے۔
معاہدے
ریاض میں منعقد اس دو روزہ کانفرنس میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو، قابل تجدید توانائی، فارماسیوٹیکل، سٹارٹ اپ، ای اسپورٹس، سیاحت اور فوڈ سکیورٹی سمیت متعدد موضوعات کا احاطہ پینل ڈسکشن میں کیا جائے گا۔