اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوج کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل ایال زمیر نے چینل 13 کی نیوز رپورٹ کے مطابق وزرا کو بتایا: ’میں آپ کے سامنے 10 خطرے کی گھنٹیاں بجا رہا ہوں۔‘
مغربی کنارہ
مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی حکومت کی توسیع پسندانہ پالیسوں سے خطے میں تشدد کو ہوا مل رہی ہے۔