مادورو کو ہیلی کاپٹر اور بکتر بند گاڑی کے ذریعے لایا گیا اور بھاری ہتھیاروں سے لیس قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے حصار میں نیویارک کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
منشیات
اگر خلیجی ممالک کو یہ تاثر ملا کہ منشیات پاکستان سے پہنچتی ہیں، تو مزدوروں کے لیے راستے تنگ ہو سکتے ہیں اور اس کے ساتھ وہ ترسیلات بھی جن سے ہماری معیشت قائم ہے۔