اگر آپ میسج نہیں کرتے، بات نہیں کرتے، ملتے ہیں پر تعزیت نہیں کر پاتے، آپ کو لگتا ہے کہ یار یہ بڑا مشکل کام ہے، کسی کے جانے پر لفظوں کا فائدہ ہی کیا ہو سکتا ہے تو اس میں ایک مسئلہ ہے ۔۔۔ اس بندے سے آپ رابطہ بحال کیسے کریں گے؟
موت
کیا آپ اپنی سوچوں سے بھاگتے ہیں؟ کیا آپ کو ہر دوسرے گھنٹے کوئی بات کرنے والا چاہیے ہوتا ہے؟ کیا آپ کے پاس اکیلے وقت میں کچھ کرنے کو نہیں ہوتا ۔۔۔ اگر یہ سب ہے تو اکیلا پن آپ کے بس کی بات نہیں، آپ نارمل انسان ہیں۔