اے ایف پی کے مطابق عدلیہ نے قتل کے لیے ملک میں سازوسامان درآمد کرنے کی کوشش کے الزام میں تین افراد پر مقدمہ چلا، سزا ہوئی، جس پر آج عمل کر دیا گیا۔
موساد
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ جمعے کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد سے تعلق رکھنے والے چار ’تخریب کاروں‘ کو پھانسی دے دی گئی ہے۔