پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ سال مون سون سیزن کے لیے ابھی سے ہی تیاریاں شروع کر دی جائیں تاکہ جانی و مالی نقصان کو روکا جا سکے۔
مون سون
وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق گدو اور سکھر مقامات پر چار اور پانچ ستمبر کو بہت اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے، جس کے پیش نظر صوبائی مون سون کنٹیجنسی پلان 2025 پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔