نقل مکانی

پاکستان

باجوڑ: 24 دیہاتوں کو 16 اگست کی صبح تک خالی کرنے کی ہدایت

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق لوئی ماموند اور واڑہ ماموند کے 24 مختلف دیہاتوں سے لوگوں کو شدت پسندوں کے خلاف ’ٹارگٹڈ کارروائی‘ کے دوران علاقے خالی کر کے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔