کرکٹ پاکستان جونیئر لیگ: پی سی بی کا ’اچھوتا‘ منصوبہ رمیز راجہ کے مطابق اس لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھی دعوت دی جائے گی جو معقول معاوضے پر لیگ کا حصہ بنیں گے۔
ملٹی میڈیا اسلام آباد کے لوگوں میں راک کلائمبنگ کا بڑھتا ہوا شوق ہر ہفتے اور اتوار کو نوجوانوں کے علاوہ بچے اور بزرگ بھی راک کلائمبنگ کے لیے مرگلہ کی پہاڑیوں کا رخ کرتے ہیں۔