پاکستان کے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گذشتہ سال میں مون سون بارشوں، اندرونی اور بیرونی چیلینجز اور مشرق وسطیٰ بحران کے باوجود پاکستانی معیشت نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
یہ مفاہمت دوحہ میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور ان کے قطری ہم منصب علی بن احمد الکواری کے درمیان ملاقات کے دوران طے پائی۔