وزیرِ دفاع کا کہنا ہے کہ مستقل حکمرانی بیوروکریسی کے پاس ہے۔ بیوروکریٹس کی دوہری شہریت اور بیرونِ ملک رقوم کی منتقلی پر سوالات اٹھانے کے بعد انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کے تیسرے دور کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر سرحد پار سے دراندازی جاری رہی تو پاکستان اپنی سلامتی یقینی بنائے گا۔