خریدنے والوں میں اوریکل کے ایگزیکٹو چیئرمین اور بانی لاری ایلیسن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرانے اتحادی ہیں۔
ٹک ٹاک
12 سالہ کیڈن بیلارڈ اور ان کے بڑے بھائی نے ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں الکحل کو بوتل میں ڈال کر آگ لگائی جاتی ہے جس سے شعلے بوتل سے اوپر کی جانب اٹھتے ہیں۔