39 سال کی عمر میں ڈیبیو پر پانچ وکٹیں لینے والے آصف آفریدی کرکٹ کی تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے سب سے عمر رسیدہ بولر بن گئے۔
ٹیسٹ سیریز
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن امام الحق کے شاندار 93 رنز کی بدولت پانچ وکٹوں پر 313 رنز بنا لیے۔