کرکٹ 400 ٹیسٹ میچ کور کرنے والے سپورٹس صحافی قمر احمد نہیں رہے قمر احمد کو بلاشبہ دنیا کے سب سے زیادہ سفر کرنے والے کرکٹ صحافیوں میں سے ایک کہا جا سکتا ہے۔
پاکستان لاہور: ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے مصنوعی ذہانت سے چلنے والی گاڑی تیار انجنیئرنگ کے طلبہ کی مدد سے تیار کی گئی اس گاڑی سے نئے ڈرائیونگ لائنسس حاصل کرنے والے امیدواروں کا تین منٹ میں گاڑی چلانے کا معیار پرکھا جائے گا۔