فرانسیسی اخبار چارلی ایبدو نے ایرانی خاتون مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد مظاہرین کی حمایت میں ایرانی سپریم لیڈر کے خاکے شائع کیے تھے۔
پاسداران انقلاب
ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے صدر مقام شہر زاہدان میں ہونے والی جھڑپوں میں میں پاسداران انقلاب کے سرکردہ کمانڈر کرنل علی موسوی اور کرنل حامد رضا ہاشمی ہلاک ہوئے۔