پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
پاکستان دفتر خارجہ
پاکستانی دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا: ’یمنی فریقین کسی ایسے یک طرفہ اقدام سے گریز کریں گے جس سے صورت حال میں مزید کشیدگی پیدا ہو۔‘