دفتر خارجہ کی ایڈوائزری میں کہا گیا: ’اپنی حفاظت اور سلامتی کے پیشِ نظر پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔‘
پاکستان دفتر خارجہ
پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ تنازعے کے تمام فریق طے شدہ شرائط کی بنیاد پر مسئلے کے مذاکرات کے ذریعے سیاسی حل کے لیے نیک نیتی کے ساتھ کام کریں۔