سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے جمعرات کو وزیراعظم سے ملاقات میں سعودی حکومت اور کاروباری برادری کی جانب سے پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں کاروبار سے کاروبار (بی ٹو بی) روابط بڑھانے کی گہری خواہش کا اظہار کیا۔
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔