عطا تارڑ نے کہا ’بطور وزیر اطلاعات میں واضح طور پر کہتا ہوں کہ ٹی ٹی پی پاکستان کی دشمن ہے۔ اپنی آخری سانس تک اور خون کے آخری قطرے تک ہم اسے ختم کریں گے۔ ‘
پاکستان فوج
پاکستانی دفتر خارجہ نے حملے میں چار سکیورٹی اہلکاروں کی موت اور 15 شہریوں کے زخمی ہونے کے بعد افغان مشن کے نائب سربراہ کو طلب کر کے ڈیمارش کیا ہے۔