فیصل آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری طارق فرید کے مطابق اقبال سٹیڈیم سکیورٹی کے لحاظ سے آئیڈیل ہے اور سرینا ہوٹل نزدیک ہونے کی وجہ سے ٹیموں کو ادھر لانا لے جانا بہت آسان ہے۔
پاکستان
وزیر اطلاعات نے بتایا کہ ایک ملاح انڈین خفیہ ایجنسی کی ہدایات پر کچھ اشیا جمع کر کے سمندری حدود عبور کر رہا تھا کہ پکڑا گیا۔