حکومت پاکستان کے مطابق ان انفراسٹرکچر منصوبوں میں ایم-6 موٹر وے (سکھر- حیدرآباد)، ایم-10 موٹر وے (حیدرآباد - کراچی پورٹ)، ایم-13 موٹر وے (کھاریاں - راولپنڈی) اور مانسہرہ - ناران - جالکھڑ- چلاس (MNJC) روڈ شامل ہیں۔
پاکستان
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے 140 رنز کا ہدف بابر اعظم کی نصف سنچری کی بدولت 19ویں اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔