دو بڑی فلم یونینوں نے دلجیت دوسانجھ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے انڈین فلم انڈسٹری اور قومی جذبات کی ’کھلم کھلا توہین‘ کی ہے۔
پنجابی
گلوکار ابرار الحق کہتے ہیں کہ کیریئر کے آغاز میں انہیں گانے کی اجازت لینے کے لیے کسی کے ذریعے والد کو سفارش کروانی پڑی۔