پولیس آپریشن ونگ نے پولیس ہیلپ لائن 15 کے کال ڈیٹا کی تقابلی رپورٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ نومبر 2024 مسلسل چوتھا مہینہ ہے، جب جرائم کی شرح میں کمی کا ٹرینڈ جاری ہے۔
پنجاب پولیس
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر صوبائی حکومت نے ’انتہائی مطلوب‘ ڈکیتوں کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر دی۔