وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مذہبی مواد کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جبکہ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سوشل میڈیا پر اشتعال انگیزی پر صوبے میں 174 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
پنجاب
پنجاب اسمبلی میں ہونے والے بجٹ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 5335 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا۔