دفتر خارجہ کے مطابق انڈیا کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے افراد یا تنظیموں کی بطور دہشت گرد نامزدگیوں کو منفی پراپیگنڈے کے طور پر استعمال کرتا آیا ہے۔
پہلگام حملہ
دفاعی ماہر اور محقق ضیاالحق شمسی نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم اسے نارمل صورتحال نہیں کہہ سکتے۔ کوئی ایٹمی طاقت ایک روز اٹھ کر دوسرے پر الزام نہیں لگا سکتی۔‘