سیاست پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج، پشاور پولیس پشاور پولیس کے حکام نے بتایا کہ ایف آئی آر پشاور کے تھانہ شرقی میں صنم جاوید کی دوست حرا بابر کی جانب سے درج کی گئی۔
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل: چیف الیکشن کمشنر، دو ممبران کے خلاف شکایات خارج تحریک انصاف سمیت دیگر فریقین نے چیف الیکشن کمشنر اور اراکین کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کو ارسال کی تھیں۔