سیاست سزا یافتہ عہدے داروں کی بحالی سے پی ٹی آئی پنجاب میں متحرک ہوگی؟ پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر احمد چھٹہ اور جنرل سیکریٹری بلال اعجاز کو نو مئی واقعات میں سزا سنائی گئی اور وہ روپوش ہیں۔
نقطۂ نظر سہیل آفریدی کی آمد: پی ٹی آئی کے لیے مثبت یا منفی؟ خیبر پختونخوا میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی عمران خان کے جارحانہ موڈ کی عکاسی ہے لیکن کیا اس سے پارٹی کو فائدہ ہو گا؟