سیاست پی ٹی آئی کی 90 روزہ ’آر یا پار‘ تحریک کا آغاز ہو چکا: علی امین گنڈاپور علی امین گنڈاپور کے مطابق پانچ اگست کوئی ڈیڈ لائن نہیں بلکہ اس 90 روزہ تحریک کا عروج ہو گا۔
زاویہ عادل شاہ زیب رمضان، سیاست اور حکومت کے بڑے چیلنجز حکومت کی ابھی تک کی کارکردگی اپنی جگہ، لیکن معاشی نمو کے علاوہ دہشت گردی اور سکیورٹی کے مسائل ایسے چیلنجز ہیں جن سے نمٹے بغیر معیشت کی ترقی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا یقیناً آسان نہیں ہوگا۔