پاکستان پاکستانی، افغان فورسز میں جھڑپ کے بعد امن: ڈپٹی کمشنر چمن سول ہسپتال چمن کے مطابق اس جھڑپ میں تین پاکستانی شہری زخمی ہوئے جبکہ کابل کا کہنا ہے کہ پانچ افغان شہری جان سے گئے۔
پاکستان چمن میں بم دھماکے سے 6 افراد کی موت، وزیر اعظم کی مذمت اسسٹنٹ کمشنر چمن کے مطابق واقعہ سرحد کے قریب بہاول ٹیکسی سٹینڈ پر پیش آیا، جہاں ایک دکان میں موجود بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا۔