ایشیا سرحد کی بندش: پاکستان میں اشیا مہنگی، افغانستان میں سستی کیوں؟ پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں کے بعد سرحدی راستے بند ہونے کی وجہ سے دوطرفہ تجارت شدید متاثر ہے۔
پاکستان چمن پر پاسپورٹ کی شرط، کراچی کاروبار بھی متاثر ہو گا: مظاہرین حکومت کی جانب سے چمن سرحد پر پاسپورٹ کی شرط کے خلاف شہر میں دھرنا جاری ہے۔