وزیر اعظم شہباز شریف ایس سی او کے سربراہی اجلاس کے دوران مختلف ممالک کے وفود کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔
چین
چین کئی دہائیوں سے پاکستان کی مالی اور بنیادی ڈھانچے کی تعمیر میں مدد فراہم کر رہا ہے لیکن ماہرین کے مطابق اب ان کے شہری خطے میں دہشت گردوں کا اہم ہدف بن گئے ہیں۔