ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کم از کم 15 منٹ یا تقریبا 1500 قدم ایک ہی بار میں چلنا دل کی ورزش کے لیے کافی ہے۔
ڈاکٹر
بچوں کے امراض کی ماہر ڈاکٹر علا النجار کے شوہر حمدی النجار اور بیٹا آدم اسرائیلی حملے میں واحد زندہ بچنے والے افراد ہیں جو خان یونس کے ناصر ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔