لاہور میں ایک کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے سات افراد کی جان چلی گئی جس کے بعد ایک عدالت نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا۔ اس کے بعد سے لائسنس بنانے والوں کا رش لگ گیا ہے۔
ڈرائیونگ
سینیئر ٹریفک وارڈن ثمینہ انجم نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس سینٹر کو قائم کرنے کامقصد خواتین ڈرائیورز کو آرام دہ اور بغیر کسی جھجھک کے لائسنس بنوانے کی سہولت فراہم کرنا تھا۔