پاکستانی کریئیٹرز کسی استثنا کے طور پر نہیں بلکہ اعتماد کے ساتھ عالمی مکالمے کا حصہ بنتے دکھائی دیے، جہاں کہانی سنانے، فنانس اور اثر و رسوخ جیسے موضوعات زیرِ بحث تھے۔
ڈیجیٹل
ایک پاکستانی ادارے ’ڈیٹا دربار‘ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کی نویں بڑی ایپ مارکیٹ بن گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اپنانے کی رفتار بہت تیز ہے۔