عالمی وبا کو روکنے کی امید میں Panacea Biotec نے اپنی ویکسین DengiAll کے آخری فیز تھری کے ٹرائلز شروع کر دیے ہیں، جو تقریباً 15 سالوں سے جاری ہے۔
ڈینگی
سیکریٹری صحت پنجاب نے عرب نیوز کو بتایا کہ اس وقت صوبے کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے 62 مریض زیر علاج ہیں، جبکہ خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 97 کیسز کی تصدیق کی۔